Settings
Surah Competition [At-Takathur] in Urdu
Surah Competition [At-Takathur] Ayah 8 Location Makkah Number 102
أَلۡهَىٰكُمُ ٱلتَّكَاثُرُ ﴿1﴾
(لوگو) تم کو (مال کی) بہت سی طلب نے غافل کر دیا
حَتَّىٰ زُرۡتُمُ ٱلۡمَقَابِرَ ﴿2﴾
یہاں تک کہ تم نے قبریں جا دیکھیں
كَلَّا سَوۡفَ تَعۡلَمُونَ ﴿3﴾
دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا
ثُمَّ كَلَّا سَوۡفَ تَعۡلَمُونَ ﴿4﴾
پھر دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا
كَلَّا لَوۡ تَعۡلَمُونَ عِلۡمَ ٱلۡیَقِینِ ﴿5﴾
دیکھو اگر تم جانتے (یعنی) علم الیقین (رکھتے تو غفلت نہ کرتے)
لَتَرَوُنَّ ٱلۡجَحِیمَ ﴿6﴾
تم ضرور دوزخ کو دیکھو گے
ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَیۡنَ ٱلۡیَقِینِ ﴿7﴾
پھر اس کو (ایسا) دیکھو گے (کہ) عین الیقین (آ جائے گا)
ثُمَّ لَتُسۡـَٔلُنَّ یَوۡمَىِٕذٍ عَنِ ٱلنَّعِیمِ ﴿8﴾
پھر اس روز تم سے (شکر) نعمت کے بارے میں پرسش ہو گی
English
Chinese
Spanish
Portuguese
Russian
Japanese
French
German
Italian
Hindi
Korean
Indonesian
Bengali
Albanian
Bosnian
Dutch
Malayalam
Romanian