Settings
Surah Alms Giving [Al-Maun] in Urdu
Surah Alms Giving [Al-Maun] Ayah 7 Location Makkah Number 107
أَرَءَیۡتَ ٱلَّذِی یُكَذِّبُ بِٱلدِّینِ ﴿1﴾
کیا تو نے (اسے بھی) دیکھا جو (روز) جزا کو جھٹلاتا ہے؟
فَذَ ٰلِكَ ٱلَّذِی یَدُعُّ ٱلۡیَتِیمَ ﴿2﴾
یہی وه ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے
وَلَا یَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ ٱلۡمِسۡكِینِ ﴿3﴾
اور مسکین کو کھلانے کی ترغیب نہیں دیتا
فَوَیۡلࣱ لِّلۡمُصَلِّینَ ﴿4﴾
ان نمازیوں کے لئے افسوس (اور ویل نامی جہنم کی جگہ) ہے
ٱلَّذِینَ هُمۡ عَن صَلَاتِهِمۡ سَاهُونَ ﴿5﴾
جو اپنی نماز سے غافل ہیں
ٱلَّذِینَ هُمۡ یُرَاۤءُونَ ﴿6﴾
جو ریاکاری کرتے ہیں
وَیَمۡنَعُونَ ٱلۡمَاعُونَ ﴿7﴾
اور برتنے کی چیز روکتے ہیں
English
Chinese
Spanish
Portuguese
Russian
Japanese
French
German
Italian
Hindi
Korean
Indonesian
Bengali
Albanian
Bosnian
Dutch
Malayalam
Romanian