Settings
Surah The Elephant [Al-fil] in Urdu
Surah The Elephant [Al-fil] Ayah 5 Location Makkah Number 105
أَلَمۡ تَرَ كَیۡفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصۡحَـٰبِ ٱلۡفِیلِ ﴿1﴾
کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ آپ کے پروردگار نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا (سلوک) کیا؟
أَلَمۡ یَجۡعَلۡ كَیۡدَهُمۡ فِی تَضۡلِیلࣲ ﴿2﴾
کیا اس نے ان کی تدبیر و ترکیب کو بےکار نہیں کر دیا؟
وَأَرۡسَلَ عَلَیۡهِمۡ طَیۡرًا أَبَابِیلَ ﴿3﴾
ان پر (ہر سمت سے) ابابیل نامی پرندوں کے جھنڈ کے جھنڈ بھیج دیئے۔
تَرۡمِیهِم بِحِجَارَةࣲ مِّن سِجِّیلࣲ ﴿4﴾
جو ان پر سنگِ گل (پکی ہوئی مٹی کے پتھر) مارتے تھے۔
فَجَعَلَهُمۡ كَعَصۡفࣲ مَّأۡكُولِۭ ﴿5﴾
آخرکار اللہ نے انہیں (مویشیوں کے) کھائے ہوئے بھو سے کی طرح کر دیا۔
English
Chinese
Spanish
Portuguese
Russian
Japanese
French
German
Italian
Hindi
Korean
Indonesian
Bengali
Albanian
Bosnian
Dutch
Malayalam
Romanian