Settings
Surah The Flame [Al-Masadd] in Urdu
Surah The Flame [Al-Masadd] Ayah 5 Location Makkah Number 111
تَبَّتۡ یَدَاۤ أَبِی لَهَبࣲ وَتَبَّ ﴿1﴾
ابولہب کے دونوں ہاتھ ٹوٹ جائیں اور وہ ہلاک و برباد ہوا۔
مَاۤ أَغۡنَىٰ عَنۡهُ مَالُهُۥ وَمَا كَسَبَ ﴿2﴾
اس کامال اور جو کچھ اس نے کمایا وہ اس کے کچھ کام نہ آیا۔
سَیَصۡلَىٰ نَارࣰا ذَاتَ لَهَبࣲ ﴿3﴾
وہ عنقریب شعلہ زن آگ میں ڈالا جائے گا۔
وَٱمۡرَأَتُهُۥ حَمَّالَةَ ٱلۡحَطَبِ ﴿4﴾
اور (اس کے ساتھ) اس کی بیوی بھی جو ایندھن اٹھانے والی ہے۔
فِی جِیدِهَا حَبۡلࣱ مِّن مَّسَدِۭ ﴿5﴾
اور اس کی گردن میں مُونج کی بٹی ہوئی رسی ہے۔
English
Chinese
Spanish
Portuguese
Russian
Japanese
French
German
Italian
Hindi
Korean
Indonesian
Bengali
Albanian
Bosnian
Dutch
Malayalam
Romanian